: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)عنبرپیٹ 6نمبربس اسٹاپ پرپیرکے روز ایک آرٹی سی بس کا بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے دو موٹر سیکل پرسوار نوجوان فو ت ہوگئے۔آرٹی سی نے موٹر سیکل سوارکو ٹکر دیدی ،جسکے نتیجے میں وہ فوت ہوگئے۔موٹرسیکل سوار سیدھی جانب جانے کی کوشش کررہے تھے کہ بس نے انہیں ٹکر
دیدی ۔نعش کو45سالہ ناگیشور ریڈی کے نام سے شناخت کی گئی،اورایک ساتھی جو پیشہ مزدور بتایاگیا۔عنبرپیٹ ایس آئی بھاگوت ریڈی کے مطابق شام 4.40بجے اوپل بس ڈپو کی بس سے یہ حادثہ پیش آیا۔بس ڈرائیور کے خلاف غفلت برتنے پر ایک مقدمہ درج کرلیا گیا۔